شاہ ولی اللہ نے امام مالک کی موطا کو کس کی جگہ صحاح ستہ میں شامل کیا ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

شاہ ولی اللہ نے امام مالک کی موطا کو کس کی جگہ صحاح ستہ میں شامل کیا ہے ؟...?

(A) سنن ابن ماجه
(B) سنن ابن نسائی

(C) سنن ال ترمذی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Explanation:
شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ نے "موطا امام مالک" کو "سنن ابن ماجہ" کی جگہ صحاح ستہ میں شمار کیا تھا، کیونکہ بعض محدثین کے نزدیک سنن ابن ماجہ کا درجہ دیگر پانچ کتب (صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود، سنن ترمذی، اور سنن نسائی) سے کم تھا

Source: This question is taken from the Lecturer Islamiat Female Higher Education Department Punjab 2021 (Bs-17)

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link