General Knowledge MCQs

Latest MCQs

سیرت النبی کس نے لکھی؟...?

(A) شبلی نعمانی
(B) شاہ عبد القادر

(C) شیخ سرہندی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

عمدة القاري کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مولانا قاسم شمسی
(B) بدرالدین عینی

(C) مولانا ناصر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حکومتی مشینری کے کتنے اجزا ہیں ؟...?

(A) دو
(B) تین

(C) چار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

امام غزالی کے نزدیک فلاسفہ کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) دو
(B) چار

(C) چھے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اخوان المسلمون کا تعلق کہاں سے ہے؟...?

(A) شمام
(B) دمشق

(C) مصر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بر صغیر میں صوفیا کی بنیاد کس صدی سے پڑی؟...?

(A) نویس
(B) دسویں

(C) گیارویں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

Who wrote Clash of Civilization...?

(A) John Harrison
(B) Samuel P Huntington

(C) Charles Darwin
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

خراج کن پر لاگو ہوتا ہے ؟...?

(A) مسلمانوں پر
(B) غیر مسلموں پر

(C) یہودیوں پر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ہنگامی ٹیکسوں کو کیا کہتے ہیں؟...?

(A) ضرائب
(B) نوائب

(C) عکائب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

الرحيق المختوم بنیادی طور پر کسی زبان میں لکھی گئی ؟...?

(A) عربی
(B) اردو

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link