General Knowledge MCQs

Latest MCQs

صنعت کی ابتدا سے سے راوی محذوف ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟...?

(A) معضل
(B) مفعل

(C) معروض
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ضعیف اگر ثقہ کی مخالفت کرے تو اسے کیا کہتے ہیں؟...?

(A) منکر
(B) ناض

(C) شاز
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مہا بھارت کا موضوع کیا ہے ؟...?

(A) جنگیں
(B) دیوتاؤں کی تعریف

(C) وطن سے محبت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

گرو گرنتھ اولین طور پر کس زبان میں لکھی گئی ؟...?

(A) شکرت
(B) ہندی

(C) گورمکھی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کتاب اظہار الحق میں کس کے اعتراضات کا جواب دیا گیا ؟...?

(A) ہندؤں کے
(B) عیسائیوں کے

(C) یہودیوں کے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حجت اللہ بالغہ کے مولف کون ہیں؟...?

(A) شاہ ولی اللہ
(B) شیخ سرہندی

(C) ابن تیمیه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ویدوں کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) دو
(B) چار

(C) چھے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

نروان کسی عقیدہ کی اصطلاح ہے؟...?

(A) ہندو
(B) یہودی

(C) بدھ مت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

۔ جمال الدین افغانی کا انتقال کب ہوا؟...?

(A) 1895
(B) 1897

(C) 1899
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بابائے ریاضی کسےکہا جاتا ہے؟...?

(A) الخوارزمی
(B) يعقوب يوسف الكندى

(C) البیرونی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link